امیدہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگےاور آئی ٹی

Facebook stylish name دنیا پر مذے کر رہے ہونگے.دوستو میں آج آپ لوگوں کے لیے

کا ٹریک لے کر حاضر ہوا ہو

تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف

Go to >Facebook >setting and privacy> general >Edit name

اب یہاں آپ اس ویب سائٹ پر جائے

Fsymbols.com/Facebook/name



اب یہاں generate for Facebook name
پر کلک کرے



اور یہاں اپنی مرضی کا سٹائل منتخب کرے




منتخب کرنے کرنے کے بعد کاپی کرے اور میں fb پیسٹ کر دے

 اگر کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ سکتے ہو