Subscribe For Free Updates!

We'll not spam mate! We promise.

Small Trick About Notepad

السلام وعلیکم۔۔
امید ہے تمام ممبرز بفضلِ خدا خیروعافیت سے ہوں گے۔۔
نوٹ پیڈ کے حوالے سے ایک چھوٹی سی ٹرک بتا رہا ہوں۔۔
٭ سب سے پہلے اپنا نوٹ پیڈ اوپن کریں۔۔
٭ اب اُس میں 
.log 
ٹائپ کریں۔(یاد رہے کہ یہ کیپیٹل لیٹرز میں لکھنا ہے)۔۔
اب اسے کسی بھی نام سے سیو کر دیں۔۔
اب جب جب آپ اس فائل کو کھولیں گے یہ آپکو آپکی کلک کرتے وقت کی ٹائمنگ اور ڈیٹ بتا دے گا۔۔
جیسے اس اسکرین شارٹ میں بتایا گیا ہے۔۔۔

Name:  NA-ITD.png Views: 1893 Size:  26.1 KB

0 comments:

Post a Comment